Prime Minister Talent Hunt Program
یونیورسٹی آف سوات میڈیا سیلیونیورسٹی آف سوات میں پرائم منسٹر یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے زیر نگرانی اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کے زیر اہتمام سوات ریجن میل فی میل ٹیبل ٹینس کے دو روزہ ٹرائلز کا افتتاح مین کیمپس یونیورسٹی شروع ھوا ۔ افتتاح یونیورسٹی آف سوات کے وائس چانسلر […]
Prime Minister Talent Hunt Program Read More »

