HEC team visit to University of Swat
یونیورسٹی آف سوات میڈیا سیلمینگورہ (پریس ریلیز) ہائر ایجوکیشن کمیشن آسلام اباد نے یونیورسٹی آف سوات کے ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرام کو اعلی تعلیمی پالیسی کے مطابق تسلی بخش قرار دیا.. اس سلسلے میں ہائر ایحوکیشن کمیشن اسلام آباد کے ایک خصوصی ٹیم نے یونیورسٹی کا دورہ کیا. دورے کا مقصد یونیورسٹی …