Prayer for Khwazakhela Private School incident
یونیورسٹی آف سوات میڈیا سیلمینگورہ (پریس ریلیز) خوازہ خیلہ کے ایک نجی سکول کے بس حادثہ میں شہید ہونے والے بچوں کے ایصال ثواب کیلئے یونیورسٹی آف سوات کے شعبہ صحافت کے طلبہ اور اساتذہ نے اجتماعی دعا کی جبکہ زخمی بچوں کے جلد صحت یابی کیلئے دعا اور نیک خواھشات کا اظہار کیا گیا. […]
Prayer for Khwazakhela Private School incident Read More »



