Zia ud Din Lecturer Department of Islamic Studies successfully completed PhD defense

یونیورسٹی آف سوات میڈیا سیل

مینگورہ (پریس ریلیز) ڈیپارٹمنٹ آف اسلامک سٹڈیز کے لکچرار ضیاءالدین نے اپنے پی ایچ ڈی کے مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا.. ڈاکٹر ضیاءالدین کے تحقیقی مقالے کا عنوان “ملاکنڈ ڈویژن میں بیوہ اور مطلقہ کے ساتھ ہونے والے رویوں کے تجزیاتی اور تحقیقی مطالعہ (سیرت النبی کے روشنی میں) عنوان ھے. پروفیسر ڈاکٹرعطاءالرحمان (یونیورسٹی آف ملاکنڈ) کے سپرویژن میں مکمل کئے گئے تحقیقی مقالے کو بیرونی ممالک کے معروف پروفیسرز نے  سراہا. ڈاکٹرضیاءالدین کے تحقیق سے نئے ریسرچرز کو بہت فائدہ ھوگا.

vip303 prada88 asiabet angkasa138 warung138 sikat138 bonus168 fit88 judicuan luck77 slot123 pragmatic77 winslot88 slot99 hoki303 dewa99 garuda99 mantra88 emas138 vegasgg gas138 bimabet megahoki88 dragon77 jakartacash coin303 caspo777