Fifth Meeting of Academic Council

یونیورسٹی آف سوات میڈیا سیل
مینگورہ (پریس ریلیز) یونیورسٹی آف سوات نے ھائر ایجوکیشن کمیشن کے پی ایچ ڈی پالیسی 2020 اور خصوصی افراد کیلئے پالیسی 2021 کو منظور کرلیاھے. گزشتہ روز وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن شیر کے زیرصدارت پانچویں اکیڈمک کونسل اجلاس کا انعقاد ھوا, جس میں رجسٹرار محمد ریاض اور اکیڈمک کونسل کے ممبران نے شرکت کیں. اجلاس میں متعدد امور زیربحث لائے گئے جن میں بعض ایجنڈا ائٹم منظور کرلئے گئے. ھائر ایجوکیشن کمیشن کے پی ایچ ڈی پالیسی 2020 اور خصوصی افراد کے بارے میں پی ایچ ای سی پالیسی 2021 کو منظور کرلیا گیا. جبکہ بورڈ آف فیکلٹی آف لائف سائنسز اور بورڈ آف فیکلٹی آف فزیکل اینڈ نیومریکل سائنسز کو بھی منظور کرلیا گیا.

vip303 prada88 asiabet angkasa138 warung138 sikat138 bonus168 fit88 judicuan luck77 slot123 pragmatic77 winslot88 slot99 hoki303 dewa99 garuda99 mantra88 emas138 vegasgg gas138 bimabet megahoki88 dragon77 jakartacash coin303 caspo777