Meeting of the F&PC
یونیورسٹی آف سوات کی فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی (ایف اینڈ پی سی) نے مالی اصلاحات لانے کیلئے متعددفیصلوں کی منظوری دے دی ہے جبکہ انڈومنٹ فنڈ کی انوسٹمنٹ سمیت کئی امورکی توثیق کرتے ہوئے انہیں حتمی منظوری کیلئے متعلقہ فورمزکوبھیجوانے کافیصلہ کیاہے۔ ایف اینڈ پی سی کااجلاس گزشتہ روزوائس چانسلرپروفیسرڈاکٹرحسن شیرکی سربراہی میں منعقدہواجس میں […]
Meeting of the F&PC Read More »

