7th Meeting of the Academic Council
اکیڈمک کونسل یونیورسٹی آف سوات کا ساتواں اجلاس گذشتہ روز وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن شیر کی زیر نگرانی منعقد ہوا،بیشتر سفارشات پیش و کچھ نکات کی منظوری دے دی گئی،سفارشات سینڈیکیٹ کے آئندہ اجلاس میں پیش کی جائیگی،اکیڈمک کونسل کے ساتویں اجلاس میں ان طلباء کیلئے پانچویں سمسٹر میں لیٹرل داخلوں کی سفارش پیش […]
7th Meeting of the Academic Council Read More »

