NOC for PhD in Biotechnology and Microbiology

NOC issued by HEC to the Centre of Biotechnology and Microbiology for launching M.Phil and Ph.D in Microbiology and Biotechnology.
After assumption of charge of the office of the Vice Chancellor by Prof. Dr. Hassan Sher, it is the 9th department which received NOC for launching M.Phil and Ph.D programs. Before receiving NOC by the Centre of Biotechnology and Microbiology, the Department of Economics, Zoology, Forestry, Physics, Chemistry, Islamic Studies, Environmental Sciences and Management Sciences have already received NOC for either M.Phil, Ph.D or both during the tenure of the incumbent Vice Chancellor. On this occasion Prof. Dr. Hassan Sher, Vice Chancellor University of Swat congratulated the faculty of the Centre of Biotechnology and Microbiology and informed that admissions will be offered in the next month in all the departments having NOCs for launching M.Phil and Ph.D programs. The departments, already offering M.Phil/Ph.D will also announce new admissions in January 2023.
The Vice Chancellor further added that University of Swat is a real blessing of Allah for the students and public of the area, especially in the field of Higher degrees of M.Phil and Ph.D. The students of Swat and adjoining areas now have the facilities of higher education at their doorstep. He further added that we are developing research culture through these higher degrees and our scholars will soon produce quality results in the field of research.

مائیکرو بیالوجی اور بائیوٹیکنالوجی میں پی ایچ ڈی کے آغاز کے لیے ایچ ای سی کی جانب سے سینٹر فار بائیو ٹیکنالوجی اینڈ مائیکرو بیالوجی، یونیورسٹی آف سوات کو این او سی جاری

پروفیسر ڈاکٹر حسن شیر کے وائس چانسلر کے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد یہ نواں ڈیپارٹمنٹ ہے جس نے پی ایچ ڈی پروگرام شروع کرنے کے لیے این او سی حاصل کیا ہے۔ یاد رہے کہ ان دونوں ڈیپارٹمنٹس میں ایم فل کے کلاسز پہلے سے ہی جاری ہیں۔ سینٹر فار بائیو ٹیکنالوجی اینڈ مائیکرو بیالوجی کو این او سی ملنے سے پہلے، اکنامکس، زوالوجی، فارسٹری، فزکس، کیمسٹری، اسلامیات، انوائرمینٹل سائنسز اور مینجمنٹ سائنسز پہلے ہی ایم فل، پی ایچ ڈی یا دونوں کے لیے این او سی حاصل کر چکے ہیں۔ اس موقع پر وائس چانسلر یونیورسٹی آف سوات پروفیسر ڈاکٹر حسن شیر نے سینٹر فار بائیو ٹیکنالوجی اینڈ مائیکرو بیالوجی کی فیکلٹی کو مبارکباد دی اور بتایا کہ ایم فل اور پی ایچ ڈی شروع کرنے کے لیے این او سی رکھنے والے تمام شعبہ جات میں اگلے ماہ داخلوں کا اعلان کیا جائے گا۔

وائس چانسلر نے مزید کہا کہ یونیورسٹی آف سوات علاقے کے طلباء بالخصوص ایم فل اور پی ایچ ڈی کی اعلیٰ ڈگریوں میں تعلیم حاصل کرنے والے طلباء کے لیے اللہ تعالیٰ کی ایک نعمت ہے۔ سوات اور ملحقہ علاقوں کے طلباء کو اب اعلیٰ تعلیم کی سہولیات ان کی دہلیز پر میسر ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم ان اعلیٰ ڈگریوں کے ذریعے ریسرچ کلچر کو فروغ دے رہے ہیں اور ہمارے سکالرز جلد ہی تحقیق کے میدان میں معیاری نتائج دینگے۔

Scroll to Top