SAD NEWS: Dr. Muzaffar Shah demise / Latest News / By uos انا للہ وانا الیہ راجعونڈاکٹر مظفرشاہ اسسٹنٹ پروفیسر اور چیئرمین ذوالوجی ڈیپارٹمنٹ یونیورسٹی آف سوات اس فانی دنیا سے رحلت کر گیے۔یونیورسٹی آف سوات ایک بہترین اور باکردار انسان اور محقق سے محروم ہوگئی۔اللہم اغفر لہ وارحمہ واکرم نزلہ وادخلہ الجنہاللہ پاک تمام پسماندگان کو صبر جمیل نصیب فرمائےڈاکٹر صاحب کا ہنس مکھ چہرہ ہمیشہ یاد رہےگا۔