International Conference (Institute of Forest Sciences)
پریس ریلیزانسٹی ٹیوٹ آف فارسٹ سائنسز یونیورسٹی آف سوات نے تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا۔ کانفرنس کا موضوع موجودہ ماحولیاتی تبدیلیوں کے زیرِ اثر جنگلات کے مسائل کا مؤثر اور پائیدار حل تلاش کرنا تھا۔ کانفرنس میں ملکی اور غیر ملکی محققین سمیت تین سو افراد نے بھرپور شرکت کی۔ کانفرنس کا […]
International Conference (Institute of Forest Sciences) Read More »
