Plantation move by office of the Treasurer
ونیورسٹی آف سوات کے فنانس ڈپارٹمنٹ کے افسران اور سٹاف نے شجرکاری مہم کے سلسلے میں چارباغ کیمپس میں پودے لگائے. یونیورسٹی میں جاری شجرکاری مہم کے سلسلے میں امسال دس ھزار سے زائد مختلف پودہ جات لگائے جائنگے. ڈائریکٹر فنانس ارشدعلی خان کی سربراہی میں گزشتہ روز سٹاف اور عملہ کے ارکان نے اپنے […]
Plantation move by office of the Treasurer Read More »


