Official handout of 2nd Convocation
دفتر پریس سیکرٹری برائے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا ہینڈآوٹ نمبر65۔پشاور۔3 فروری 2022 وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ اعلیٰ تعلیم کے شعبے کا فروغ پاکستان تحریک انصاف حکومت کی ترجیحات میں سرفہرست ہے۔ ضم شدہ قبائلی اضلاع سمیت صوبے کے تمام اضلاع میں اعلیٰ تعلیمی اداروں کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے جبکہ پہلے […]
Official handout of 2nd Convocation Read More »

