HEC Need based Scholarships Program

یونیورسٹی آف سوات میڈیا سیل
مینگورہ (پریس ریلیز) ہائر ایجوکیشن کمیشن کے Need Based سکالرشپ پروگرام کے تحت یونیورسٹی آف سوات کے 58 طلباء وطالبات میں 4.4 میلین روپے تقسیم کئے گئے. سیکرٹری ھائیر ایجوکیشن داود خان تقریب کے مہمان خصوصی جبکہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرحسن شیر بھی اس موقع پر موجود تھے. فنانشل ایڈ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عمر حیات کے مطابق بی ایس پروگرام کے مستحق طلباء وطالبات کی مالی معاونت میں وظیفہ اور ایک سال کی ٹیوشن فیس شامل ھے. بیچ فور کے 58 طلباء سمیت, جبکہ بیچ سیکنڈ اور تھرڈ کے 40 طلباء وطالبات کو اس سے پہلے سکالرشپس دئے جاچکے ہیں.

vip303 prada88 asiabet angkasa138 warung138 sikat138 bonus168 fit88 judicuan luck77 slot123 pragmatic77 winslot88 slot99 hoki303 dewa99 garuda99 mantra88 emas138 vegasgg gas138 bimabet megahoki88 dragon77 jakartacash coin303 caspo777