40th meeting of the Syndicate
یونیورسٹی آف سوات میڈیا سیلمینگورہ (پریس ریلیز) یونیورسٹی آف سوات کے چالیسویں سینڈیکیٹ اجلاس وائس چانسلر ڈاکٹرمحمد جمال کے زیرصدارت مین چارباغ کیمپس میں منعقد ہوا. جس میں یونیورسٹی کے Statutes ڈرافٹ کومنظور کرکے یونیورسٹی سینیٹ سے باقاعدہ توثیق اور منظوری کیلئے بھیج دیا. اجلاس میں Statutes مرتب کرنے والے کمیٹیوں کے ممبران کے کاوشوں […]
40th meeting of the Syndicate Read More »


