40th meeting of the Syndicate

یونیورسٹی آف سوات میڈیا سیل
مینگورہ (پریس ریلیز) یونیورسٹی آف سوات کے چالیسویں سینڈیکیٹ اجلاس وائس چانسلر ڈاکٹرمحمد جمال کے زیرصدارت مین چارباغ کیمپس میں منعقد ہوا. جس میں یونیورسٹی کے Statutes ڈرافٹ کومنظور کرکے یونیورسٹی سینیٹ سے باقاعدہ توثیق اور منظوری کیلئے بھیج دیا. اجلاس میں Statutes مرتب کرنے والے کمیٹیوں کے ممبران کے کاوشوں کو خوب سراہا گیا. اجلاس میں وائس چانسلر ڈاکٹرمحمد جمال خان کے علاوہ جسٹس محمد غضنفر, پروفیسر ڈاکٹر گل زمان سابقہ وائس چانسلر یونیورسٹی آف ملاکنڈ, ڈاکٹر فاروق سواتی سابقہ وائس چانسلر,پروفیسر ڈاکٹر حسن شیر, پروفیسر ڈاکٹر جعفر خان, پروفیسر ڈاکٹر محمد قاسم, پروفیسر ڈاکٹر فضل معبود, رجسٹرار محبوب الرحمان, ڈاکٹر شاھد علی, ڈاکٹر فاروق نواز, عبدالمتین, ڈپٹی رجسٹرار خورشیدعالم, ارشد علی خان ڈائریکٹر فنانس, فیاض آحمد شریک ہوئے.

vip303 prada88 asiabet angkasa138 warung138 sikat138 bonus168 fit88 judicuan luck77 slot123 pragmatic77 winslot88 slot99 hoki303 dewa99 garuda99 mantra88 emas138 vegasgg gas138 bimabet megahoki88 dragon77 jakartacash coin303 caspo777