Prayer for Khwazakhela Private School incident

یونیورسٹی آف سوات میڈیا سیل
مینگورہ (پریس ریلیز) خوازہ خیلہ کے ایک نجی سکول کے بس حادثہ میں شہید ہونے والے بچوں کے ایصال ثواب کیلئے یونیورسٹی آف سوات کے شعبہ صحافت کے طلبہ اور اساتذہ نے اجتماعی دعا کی جبکہ زخمی بچوں کے جلد صحت یابی کیلئے دعا اور نیک خواھشات کا اظہار کیا گیا. وفات پانے والے بچوں کے والدین اور لواحقین کیلئے دلی صبر کی دعا کی۔

Scroll to Top