Latest News

41st Meeting of the Syndicate

یونیورسٹی آف سوات کے سینڈیکیٹ کا اکتالیسواں اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرحسن شیر کے زیرصدارت منعقد ہوا. اجلاس کے دیگر شرکاء میں جسٹس ریٹائرڈ غضنفرخان, پروفیسر ڈاکٹر رشید احمد وائس چانسلر یونیورسٹی آف ملاکنڈ, پروفیسر ڈاکٹر محمد فاروق سواتی سابقہ وائس چانسلر و نمائندہ گورنر خیبر پختونخواہ، یونیورسٹی آف سوات کے ڈینز اور دیگر سینڈیکیٹ […]

41st Meeting of the Syndicate Read More »

Visit of Secretary HED, Mr. Daud Khan

سیکریٹری ہائیر ایجوکیشن جناب داود خان صاحب کا یونیورسٹی آف سوات کا دورہ، تعمیراتی کام کا جائزہ لیا وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن شیر نے بتایا کہ اکیڈیمک بلاک-سی کی تعمیر 20 مارچ تک مکمل ہوکر یونیورسٹی کو حوالہ کر دیا جائیگا   وزیراعلٰی خیبر پختونخواہ جناب محمود خان صاحب کی ذاتی دلچسپی اور خصوصی ہدایات

Visit of Secretary HED, Mr. Daud Khan Read More »

National Agriculture Education Accreditation Council (NAEAC) issued accreditation to University of Swat Forestry Program

پروفیسر ڈاکٹر حسن شیر، وائس چانسلر یونیورسٹی آف سوات کی قیادت میں اکیڈیمک میدان میں کامیابیوں کا سفر جاری۔ نیشنل ایگریکلچر ایجوکیشن ایکریڈیٹیشن کونسل (NAEAC) نے یونیورسٹی آف سوات کے BS (4 سالہ) فاریسٹری ڈگری پروگرام کے ایکریڈیشن کی منظوری دیدی۔ مذکورہ ڈگری پروگرام پروفیسر ڈاکٹر حسن شیر نے بطور ڈائریکٹر انسٹی ٹیوٹ آف پلانٹ

National Agriculture Education Accreditation Council (NAEAC) issued accreditation to University of Swat Forestry Program Read More »

Official handout of 2nd Convocation

دفتر پریس سیکرٹری برائے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا ہینڈآوٹ نمبر65۔پشاور۔3 فروری 2022 وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ اعلیٰ تعلیم کے شعبے کا فروغ پاکستان تحریک انصاف حکومت کی ترجیحات میں سرفہرست ہے۔ ضم شدہ قبائلی اضلاع سمیت صوبے کے تمام اضلاع میں اعلیٰ تعلیمی اداروں کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے جبکہ پہلے

Official handout of 2nd Convocation Read More »

Preparations of 2nd convocation

یونیورسٹی آف سوات میڈیا سیل مینگورہ (پریس ریلیز) یونیورسٹی آف سوات کے دوسرے کانوکیشن کی تیاریاں جاری ھے، اس سلسلے میں وزیر اعلی کے سپیشل سیکرٹری فضل خالق اور ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان نے چارباغ کیمپس کا دورہ کیا ، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن شیر نے انتظامات کے حوالے سے ان کو اگاہ

Preparations of 2nd convocation Read More »

NCEAC issued accreditation to University of Swat Computing Programs

یونیورسٹی آف سوات میڈیا سیل مینگورہ (پریس ریلیز) نیشنل کمپیوٹنگ ایجوکیشن کونسل (NCEAC) نے یونیورسٹی آف سوات کو ایکریڈیشن جاری کردی ھے. جس کے تحت بی ایس انفارمیشن ٹیکنالوجی, بی ایس کمپیوٹر سائنس اور بی ایس سافٹ وئیر انجنیرنگ کے ڈگریاں ایکریڈیشن کونسل سے تصدیق کی جاسکی گی. کونسل کے آراکین نے یونیورسٹی آف سوات

NCEAC issued accreditation to University of Swat Computing Programs Read More »

Funds for University of Swat

یونیورسٹی آف سوات میڈیا سیلمینگورہ (پریس ریلیز) صوبائی حکومت نے یونیورسٹی آف سوات کو مختلف پراجیکٹس کیلئے 125 میلین روپے فنڈز کی منظوری دی ھے. وزیر اعلی خیبرپختونخواہ محمود خان نے چارباغ مین کیمپس کے تعمیراتی کام کا کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے 100 میلین روپے جاری کئے جبکہ وفاقی حکومت نے شانگلہ کیمپس

Funds for University of Swat Read More »

Fifth Meeting of Academic Council

یونیورسٹی آف سوات میڈیا سیلمینگورہ (پریس ریلیز) یونیورسٹی آف سوات نے ھائر ایجوکیشن کمیشن کے پی ایچ ڈی پالیسی 2020 اور خصوصی افراد کیلئے پالیسی 2021 کو منظور کرلیاھے. گزشتہ روز وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن شیر کے زیرصدارت پانچویں اکیڈمک کونسل اجلاس کا انعقاد ھوا, جس میں رجسٹرار محمد ریاض اور اکیڈمک کونسل کے

Fifth Meeting of Academic Council Read More »

Scroll to Top