یونیورسٹی آف سوات میڈیا سیل مینگورہ (پریس ریلیز) یونیورسٹی آف سوات کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن شیر نے منشیات کے لعنت کے خلاف سیمینار میں بحیثیت چیف گیسٹ شرکت کیں. گورنمنٹ آفضل خان لالا کالج مٹہ میں منعقدہ تقریب پاک ارمی, انٹی نارکاٹکس ڈیپارٹمنٹ اور یونیورسٹی اف سوات کے زیراھتمام تقریب سے مقررین نے منشیات کے لعنت کے موضوع پر تقاریر پیش کی گئی. پروگرام کے اختتام پر شرکاء میں شیلڈ تقسیم کئے گئے