Dr. Sana Ullah and Dr. Muhammad Ali get featured in Stanford’s list of World’s Top Scientists
یونیورسٹی آف سوات میڈیا سیلمینگورہ (پریس ریلیز) یونیورسٹی آف سوات کے شعبہ کمپیوٹر سائنس کے آنچارج اور ڈائریکٹر آئی ٹی ڈاکٹر ثناءاللہ اور شعبہ بائیوٹیکنالوجی, مائیکروبیالوجی ڈاکٹر محمد علی دنیا کے بہترین محققین کی فہرست میں شامل کئے گئے. سٹینفورڈ یونیورسٹی آمریکہ نے دنیا کے دو فیصد بہترین سائنسدان اور محقیقین کی ایک لسٹ مرتب […]

