یونیورسٹی آف سوات میڈیا سیل
مینگورہ (پریس ریلیز) یونیورسٹی آف سوات کے رجسٹرار اور ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ محبوب الرحمان کو یونیورسٹی آف سوات کے درگئ کیمپس کیلئے کوارڈینیٹر کی اضافی ذمہ داری تفویض کر دی گئ ہے, محبوب الرحمان نے اس سے پہلے شانگلہ کیمپس کیلیے عمارت اور اراضی کے حصول اور بعد ازاں ویمن کیمپس کیلیے دو سو کنال اراضی کے حصول میں انہوں نے اہم کردار کیا۔ ان کے ان خدمات کے اعتراف میں یونیورسٹی کے سینڈیکیٹ نے انکو تعریفی سند بھی عطا کیا ہے۔ اس حوالے سے یونیورسٹی آف سوات کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد جمال خان نے اس آضافی ذمہ داری کے احکامات جاری کئے.. اس ضمن میں یونیورسٹی نے باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا ھے.