Dr. Sana Ullah and Dr. Muhammad Ali get featured in Stanford’s list of World’s Top Scientists

یونیورسٹی آف سوات میڈیا سیل
مینگورہ (پریس ریلیز) یونیورسٹی آف سوات کے شعبہ کمپیوٹر سائنس کے آنچارج اور ڈائریکٹر آئی ٹی ڈاکٹر ثناءاللہ اور شعبہ بائیوٹیکنالوجی, مائیکروبیالوجی ڈاکٹر محمد علی دنیا کے بہترین محققین کی فہرست میں شامل کئے گئے. سٹینفورڈ یونیورسٹی آمریکہ نے دنیا کے دو فیصد بہترین سائنسدان اور محقیقین کی ایک لسٹ مرتب کی ھے جن میں ان شخصیات کو شامل کیا گیا ھے جن کی علمی اور تحقیقی کام کی دنیا بھر میں پذیرائی ہوئی ھو. سٹینفورڈ یونیورسٹی کے ٹیم نے ایک لاکھ بہترین سائنسدانوں کا ایک ڈیٹا بیس مرتب کیا ھے اور ان میں اولین بہترین دوفیصد سائنسدانوں کے فہرست کو ایک بین الاقوامی جریدے میں شائع کیا ھے…

Scroll to Top