University of Swat Inked MOU with ETEA

یونیورسٹی آف سوات اور ایجوکیشنل ٹیسٹنگ اینڈ ایوالویشن ایجنسی ایٹا کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

یونیورسٹی آف سوات میڈیا سیل
پریس ریلیز(مینگورہ) یونیورسٹی آف سوات اور ایجوکیشنل ٹیسٹنگ اینڈ ایوالویشن ایجنسی (ایٹا ) کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے گئے جس کے مطابق ایٹا مختلف آسامیوں کی بھرتی اور تدریسی شعبہ جات کے ایم فل اور پی ایچ ڈی داخلوں کیلئے شفاف ٹیسٹ کا انعقاد کرے گی.. یونیورسٹی آف سوات کے رجسٹرار محبوب الرحمان اور ایٹا کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر شرافت خان ربانی نے ایٹا ہیڈکوارٹر پشاور میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے.. اس موقع پر یونیورسٹی آف سوات کے رجسٹرار محبوب الرحمان نے کہا کہ اس مفاہمتی یادداشت سے یونیورسٹی آف سوات میں شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنایا جائیگا.

vip303 prada88 asiabet angkasa138 warung138 sikat138 bonus168 fit88 judicuan luck77 slot123 pragmatic77 winslot88 slot99 hoki303 dewa99 garuda99 mantra88 emas138 vegasgg gas138 bimabet megahoki88 dragon77 jakartacash coin303 caspo777