Funds for University of Swat

یونیورسٹی آف سوات میڈیا سیل
مینگورہ (پریس ریلیز) صوبائی حکومت نے یونیورسٹی آف سوات کو مختلف پراجیکٹس کیلئے 125 میلین روپے فنڈز کی منظوری دی ھے. وزیر اعلی خیبرپختونخواہ محمود خان نے چارباغ مین کیمپس کے تعمیراتی کام کا کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے 100 میلین روپے جاری کئے جبکہ وفاقی حکومت نے شانگلہ کیمپس کیلئے 20 میلین روپے منظور کرلئے. مزید 5 میلین روپے کے فنڈز طلباء وطالبات کے ھم نصابی سرگرمیو ں کے سہولیات کے دستیابی وفراہمی کو بہتر بنانے کیلئے منظور کرلئے ھیں. وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرحسن شیر نے وزیراعلی محمود خان اور سیکرٹری ھائیر ایجوکیشن داود خان کا شکریہ ادا کیا آور کہا کہ یونیورسٹی کی تعمیراتی کام مکمل ہونے کے ساتھ طلباء کو جلد جدید سہولیات کی فراھم ممکن ہوسکے گی.

vip303 prada88 asiabet angkasa138 warung138 sikat138 bonus168 fit88 judicuan luck77 slot123 pragmatic77 winslot88 slot99 hoki303 dewa99 garuda99 mantra88 emas138 vegasgg gas138 bimabet megahoki88 dragon77 jakartacash coin303 caspo777