World Environment Day
یونیورسٹی اف سوات میڈیا سیلمینگورہ (پریس ریلیز) عالمی ماحولیات کے دن کے حوالے سےٰیونیورسٹی آف سوات میں اگاہی سیمنار کا انعقاد کیا گیا۔ماحولیات کا عالمی دن ہر سال 5 جون کو دنیا بھر میں منایا جاتاہے جس کی میزبانی اس سال پاکستان کررہا ھے.یونیورسٹی آف سوات کے شعبہ ماحولیات اور شعبہ نباتات کے باہمی شراکت […]
World Environment Day Read More »



