Cricket team victory

یونیورسٹی آف سوات کرکٹ ٹیم نے انٹریونیورسٹی زون سی کرکٹ ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا،ٹورنامنٹ میں 14یونیورسٹیوں کی کرکٹ ٹیموں نے حصہ لیا تھا،ٹورنامنٹ کے فائنل میں سوات یونیورسٹی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرکے 151 رنز کا ٹارگٹ دیا اور میچ 16رنز سے اپنے نام کرلیا،فائنل میچ میں فرہان نے اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا،یونیورسٹی آف سوات کےوائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن شیر کی خصوصی دلچسپی کے باعث یونیورسٹی نصابی سرگرمیوں سمیت غیر نصابی سرگرمیوں میں بھی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کررہی ہیں

Scroll to Top