Selection of Trails for Sports Team
یونیورسٹی آف سوات میڈیا سیلیونیورسٹی آف سوات کےفٹ بال,والی بال اور کرکٹ ٹیم کیلئے ٹرائیلز کا انعقاد کیا جارہا ھے, تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف سوات کے ڈائریکٹر سپورٹس کے دفتر سے جاری شدہ اعلامیہ کے مطابق فٹ بال اور والی بال کے ٹرائیلز 5 اکتوبر 2022 کو یونیورسٹی کے گراؤنڈ میں منعقد کئے جارہے […]
Selection of Trails for Sports Team Read More »

