Kashmir black day (27th October)

یونیورسٹی اف سوات نے بھارت کے کشمیر پر قبضے کے خلاف یوم سیاہ منایا
تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی اف سوات میں 27 اکتوبر کو یوم سیاہ کے موقع پر کشمیر یوں کے حق خوارادیت اور بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف ایک سیمینار اور ریلی کا انعقاد کیا جسکا اہتمام انچارج کلچر سوساٸٹی طارق زیاد نے کیا۔ ریلی میں یونیورسٹی کے طلباء فیکلٹی اور تمام انتظامی سربراہان نے حصہ لیا اور کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف احتجاج کیا۔
ریلی سے مقررین نے اپنے خطاب میں کشمیریوں کیے حق جدوجہد کو خراج تحسین پیش کیا اور عالمی انسانی تنظیموں پر زور دیا کہ وہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لے اور اسے روکنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے ـ

vip303 prada88 asiabet angkasa138 warung138 sikat138 bonus168 fit88 judicuan luck77 slot123 pragmatic77 winslot88 slot99 hoki303 dewa99 garuda99 mantra88 emas138 vegasgg gas138 bimabet megahoki88 dragon77 jakartacash coin303 caspo777