Kashmir Solidarity Day

یونیورسٹی آف سوات میڈیاسیل
سوات (پریس ریلیز) یونیورسٹی آف سوات میں یوم یکجہتی کشمیر کے مناسبت سے ایک روزہ سیمینار اور پوسٹرز مقابلہ منعقد ھوا.. سواستو لٹریری سوسائٹی کے زیر اھتمام منعقدہ سیمینار سے شعبہ لاء اینڈ شریعیہ کے چیرمین ڈاکٹر لطف اللہ, شعبہ پاکستان سٹڈیذ کے چیرمین ڈاکٹر سرفراز نے خطاب کیا. سیمینار کے مہمان خصوصی ڈاکٹر فیض محمد تھے جبکہ ڈاکٹر فضل اکبر اعزازی مہمان تھے. پوسٹرز مقابلے کے جیتنے والے طلباء وطالبات میں سرٹفیکیٹس تقسیم کئے گیِے. تقریب کے اختتام پر سواستو لٹریری سوسائٹی کے ارگنائزر ڈاکٹر محمد اسرار نے شرکاء کا شکریہ ادا کیا. سیمینار کے اختتام پر کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے واک کا بھی انعقاد کیا گیا.

vip303 prada88 asiabet angkasa138 warung138 sikat138 bonus168 fit88 judicuan luck77 slot123 pragmatic77 winslot88 slot99 hoki303 dewa99 garuda99 mantra88 emas138 vegasgg gas138 bimabet megahoki88 dragon77 jakartacash coin303 caspo777