Culture Day at University of Swat Shangla Campus

یونیورسٹی آف سوات میڈیا سیل
مینگورہ/الپورئ (پریس ریلیز) یونیورسٹی آف سوات کے شانگلہ کیمپس میں “کلچر ڈے” کا اہتمام کیا گیا. ‘نوجوان فیسٹیول’ کے عنوان کے تحت منعقدہ تقریب میں طلباء وطالبات نے اسٹالز لگائے جس میں ثقافتی حجرہ, روایتی پکوان, مقامی دستکاری اور پختون روایتی لباس توجہ کا مرکز بنے رہے.. اس تقریب میں وائس چانسلر ڈاکٹرمحمدجمال خان اور ڈائریکٹر ھائر ایجوکیشن ریگولیٹری اتھارٹی ڈاکٹر فوزیہ شہزاد نے خصوصی شرکت کیں اور طلباءوطالبات کے تخلیقی صلاحیتوں کو سراہا. ؤائس چانسلر نے کہا کہ یونیورسٹی نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ہم نصابی سرگرمیوں کیلئے کوشاں ھے. ڈائرکٹر شانگلہ کیمپس ڈاکٹر فضل قدوس نے تمام مہمانوں اور شرکاء کا شکریہ ادا کیا. تقریب کے اختتام پر مہمانوں کو شیلڈ پیش کئے گئے.

vip303 prada88 asiabet angkasa138 warung138 sikat138 bonus168 fit88 judicuan luck77 slot123 pragmatic77 winslot88 slot99 hoki303 dewa99 garuda99 mantra88 emas138 vegasgg gas138 bimabet megahoki88 dragon77 jakartacash coin303 caspo777