38th Meeting of the Syndicate
یونیورسٹی آف سوات میڈیا سیلمینگورہ (پریس ریلیز) یونیورسٹی آف سوات کے سینڈیکیٹ نے مالی سال 22-2021 کا سرپلس بجٹ منظور کرلیا. سینڈیکیٹ کا 38واں اجلاس گزشتہ روز وائس چانسلر ڈاکٹر محمد جمال خان کے زیرصدارت مین چارباغ کیمپس میں منعقد ہوا جس میں ممبران سینڈیکٹ سابقہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد فاروق سواتی، جسٹس (ریٹائرڈ) […]
38th Meeting of the Syndicate Read More »

