Higher Education Commission (HEC) donated books to University of Swat

ونیورسٹی آف سوات میڈیا سیل
مینگورہ (پریس ریلیز) ہائر ایجوکیشن کمیشن نے یونیورسٹی آف سوات کو دس میلین لاگت کی کتابیں عطیہ کئے . یونیورسٹی آف سوات کے لائبریرین ضیاءالدین, اسسٹنٹ لائبریرین شاہ حسین اور پائندہ مند لائبریری اسسٹنٹ نے ایچ ای سی اسلام آباد آفس سے کتابیں وصول کی جو ٹیکنیکل پراسس کے بعد یونیورسٹی کے سنٹرل لائبریری کو منتقل کئے جائنگے. اس موقع پر لائبریرین ضیاءالدین نے کہا کہ ان کتابوں کی مالیت ایک کروڑ سے زائد ھے جن میں کتابیں, ایم فل اور پی ایچ ڈی کے تحقیقی مقالے, جرنلز اور میگزین شامل ہیں. انہوں نے مزید کہا کہ یونیورسٹی آف سوات کے رجسٹرار محبوب الرحمان کی کوششوں اور دلچسپی سے یونیورسٹی کو یہ قیمتی عطیہ ملا ھے جو طلباء اور فیکلٹی کے ریسرچ اور مطالعہ کیلئے نہایت اہمیت کی حامل ھے….

vip303 prada88 asiabet angkasa138 warung138 sikat138 bonus168 fit88 judicuan luck77 slot123 pragmatic77 winslot88 slot99 hoki303 dewa99 garuda99 mantra88 emas138 vegasgg gas138 bimabet megahoki88 dragon77 jakartacash coin303 caspo777