Seminar Arranged by Department of Economics and Development Studies

یونیورسٹی آف سوات میڈیا سیل
مینگورہ (پریس ریلیز) ڈیپارٹمنٹ آف اکنامکس یونیورسٹی آف سوات میں گزشتہ روز سیمینار کا انعقاد ہوا جس میں معروف ٹرینر, اور پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس کے سابق پروفیسر ڈاکٹر عثمان مصطفی نے لیکچر پیش کیا. ڈاکٹر عثمان نے جدید علوم اور تحقیق کے بنیاد پر مستحکم کاروبار کے فروغ کے حوالے سے مختلف پہلوؤں کا جائزہ پیش کیا اور شعبہ اکنامکس اور فیکلٹی ممبران کے سوالات کے جوابات بھی دئے. تقریب کے اختتام پر مہمان کو یونیورسٹی کا یادگاری شیلڈ بھی پیش کیا.

vip303 prada88 asiabet angkasa138 warung138 sikat138 bonus168 fit88 judicuan luck77 slot123 pragmatic77 winslot88 slot99 hoki303 dewa99 garuda99 mantra88 emas138 vegasgg gas138 bimabet megahoki88 dragon77 jakartacash coin303 caspo777