Plantation Drive at University Main Campus
یونیورسٹی آف سوات میڈیا سیل مینگورہ (پریس ریلیز) یونیورسٹی آف سوات کے شجرکاری مہم کے سلسلے میں چارباغ کیمپس میں مختلف شعبہ جات کے سربراہان نے پودے لگادئے. تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف سوات کے زیر اہتمام شجرکاری مہم جاری ھے جس میں مجموعی طور پر مختلف اقسام کے دس ہزار سے زائد پودے لگائے […]
Plantation Drive at University Main Campus Read More »