Plantation Drive at University Main Campus

یونیورسٹی آف سوات میڈیا سیل
مینگورہ (پریس ریلیز) یونیورسٹی آف سوات کے شجرکاری مہم کے سلسلے میں چارباغ کیمپس میں مختلف شعبہ جات کے سربراہان نے پودے لگادئے. تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف سوات کے زیر اہتمام شجرکاری مہم جاری ھے جس میں مجموعی طور پر مختلف اقسام کے دس ہزار سے زائد پودے لگائے جائنگے. اس سلسلے میں گزشتہ روز مختلف تدریسی شعبہ جات کے سربراہان نے پودے لگادئے جو کہ بعد آزا طلباء کے ہاتھوں پودے لگانے کا سلسلہ بھی شروع کردیا گیا. پہلے روز سایئکالوجی ڈیپارٹمنٹ کے طلباء نے شجرکاری مہم میں حصہ لیا. واضح رہے کہ شجرکاری مہم مارچ کے آخر تک جاری رہیگی..

vip303 prada88 asiabet angkasa138 warung138 sikat138 bonus168 fit88 judicuan luck77 slot123 pragmatic77 winslot88 slot99 hoki303 dewa99 garuda99 mantra88 emas138 vegasgg gas138 bimabet megahoki88 dragon77 jakartacash coin303 caspo777