قومی سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس
یونیورسٹی آف سوات میں دو روزہ “قومی سیرت النبی کانفرنس” کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس کے پہلے دن طلباء وطالبات میں سیرت کوئز، حسن قرآت اور نعت خوانی کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ و طالبات نے بھرپور شرکت کی۔ کانفرنس کے دوسرے دن کے مہمان خصوصی ممتاز عالم دین،اور خانقاہ سراجیہ […]
قومی سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس Read More »

