Commencement of Final Term Examinations
یونیورسٹی آف سوات میڈیا سیل مینگورہ (پریس ریلیز) یونیورسٹی آف سوات کے مختلف شعبہ جات میں بی ایس فائنل ٹرم کے امتحانات شروع ہوئے. امتحانات تمام کورونا ایس او پیز کے تحت منعقد کئے جارہے ہیں. وائس چانسلر ڈاکٹر محمد جمال خان اور رجسٹرار محبوب الرحمان نے مختلف امتحانی ہال کا معائنہ کیا اور انتظامات […]
Commencement of Final Term Examinations Read More »

