Benazir Undergraduate Scholarship
یونیورسٹی آف سوات میں بینظیر انڈر گریجویٹ سکالر شپ پروگرام کی دوسری قسط کی تقریب کمیٹی روم میں منعقد ہوئی،45طلباء میں 25لاکھ سے زائد کی رقم تقسیم،رقم طلبہ کیلئے وظیفہ اور ٹیوشن فیس کیلئے دی گئ،بینظیر انڈر گریجویٹ سکالر شپ پروگرام سیشن 2021-25 کی یہ دوسری قسط تھی،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر پروفیسر […]
Benazir Undergraduate Scholarship Read More »

