Selection of Trails for Sports Team

یونیورسٹی آف سوات میڈیا سیل
یونیورسٹی آف سوات کےفٹ بال,والی بال اور کرکٹ ٹیم کیلئے ٹرائیلز کا انعقاد کیا جارہا ھے, تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف سوات کے ڈائریکٹر سپورٹس کے دفتر سے جاری شدہ اعلامیہ کے مطابق فٹ بال اور والی بال کے ٹرائیلز 5 اکتوبر 2022 کو یونیورسٹی کے گراؤنڈ میں منعقد کئے جارہے ہیں جبکہ 6 اکتوبر 2022 کو کرکٹ ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائیلز سپورٹس ارینا سپورٹس کمپلیکس چارباغ میں منعقد کئے جارہے ہیں.
دلچسپی رکھنے والے طلباء فٹ بال اور کرکٹ کٹ میں ٹرائلز کیلئے مقرر کردہ وقت اور جگہ پہنچ جائیے. شکریہ
ڈاکٹر امجد علی, ڈائرکٹر سپورٹس یونیورسٹی آف سوات

vip303 prada88 asiabet angkasa138 warung138 sikat138 bonus168 fit88 judicuan luck77 slot123 pragmatic77 winslot88 slot99 hoki303 dewa99 garuda99 mantra88 emas138 vegasgg gas138 bimabet megahoki88 dragon77 jakartacash coin303 caspo777