BA/BSc & BBA/BCom Annual Examinations re-scheduled

یونیورسٹی آف سوات میڈیا سیل
پتیس ریلیز: بی اے/بی ایس سی اور بی کام/بی بی اے کے ملتوی شدہ سالانہ امتحانات 15 ستمبر 2022 سے دوبارہ شروع ہںونگے۔ یاد رہے یونیورسٹی آف سوات کے زیر نگرانی بیچلرر کے سالانہ امتحانات حالیہ شدید سیلابوں, امدورفت میں مشکلات کی وجہ سے ملتوی کیا گیا تھا ۔ سڑکے اور راستوں کے مرمت کے بعد انشاءاللہ مذکورہ امتحانات 15 ستمبر سے شروع ہںونگے۔ طلبہ و طالبات نئے ڈیٹ شیٹ کے مطابق حاضری یقینی بنائیں۔نیا ڈیٹ شیٹ جاری کردیا گیا ھے. مذید معلومات کیلئے یونیورسٹی ویب سائٹ ویزٹ کرے.