35th Meeting of the Syndicate
مینگورہ(پریس ریلیز) یونیورسٹی آف سوات کے سینڈیکٹ اجلاس میں وومن کیمپس کے لئے خریدی گئی زمین اورشانگلہ کیمپس کے پراجیکٹ میں ایک سال کی توسیع اور نئی تعیناتی سمیت کئی اہم فیصلوں کی منظوری دے دی گئی۔ خیبرپختونخوایونیورسٹیزایکٹ2012کے نفاذکے بعدسوات یونیورسٹی کادوسراجبکہ مجموعی طورپر 35 واں سینڈیکٹ اجلاس گزشتہ روزسوات یونیورسٹی کے چارباغ کیمپس میں […]
35th Meeting of the Syndicate Read More »


