مینگورہ (پریس ریلیز) یونیورسٹی آف سوات کے شعبہ سوشیالوجی کے لکچرار عمران نے یونیورسٹی آف پشاور میں اپنے پی ایچ ڈی کے تحقیقی مقالے کا کامیاب دفاع کیا۔ “پختون معاشرتی ڈھانچے پر جدیدیت کے آثرات” کے عنوان پر شعبہ سوشیالوجی یونیورسٹی آف پشاور میں گزشتہ روز آنلائن ڈیفنس میں منعقد ہوا۔ یہ تحقیق معروف سوشیالوجسٹ پروفیسر ڈاکٹر نیاز محمد کے زیرنگرانی مکمل ہوا۔ پشاور یونیورسٹی کے ڈین ڈاکٹر محمد جہانزیب اوع دوسرے فیکلٹی ممبران بھی انلائن شریک تھے۔ ڈاکٹر عمران نے متعدد ریسرچ پیپرز بھی شائع کئے ہیں۔
ڈاکٹر عمران نے اپنے سپروائزر، اساتذہ اور دوستوں کا شکریہ ادا کیا اور اپنے ڈگری کو اپنے والدین کے نام منسوب کیاہے

vip303 prada88 asiabet angkasa138 warung138 sikat138 bonus168 fit88 judicuan luck77 slot123 pragmatic77 winslot88 slot99 hoki303 dewa99 garuda99 mantra88 emas138 vegasgg gas138 bimabet megahoki88 dragon77 jakartacash coin303 caspo777