
Aspiring for Quality Education with Relevance

Aspiring for Quality Education with Relevance
یونیورسٹی آف سوات میڈیا سیل
مینگورہ (پریس ریلیز) فیکلٹی آف فزیکل اینڈ نیومریکل سائنسز, یونیورسٹی آف سوات کے پہلے بورڈ آف فیکلٹی کے اجلاس کا انعقاد ہوا. اجلاس پروفیسر ڈاکٹر جعفرخان کے زیرصدارت منعقد ہوا جس میں ڈاکٹر غوث الرحمان, ڈاکٹرجمیل آحمد, ڈاکٹرسرور (یونیورسٹی آف ملاکنڈ), ڈاکٹر لطف اللہ, ڈاکٹر ثناءاللہ سمیت بورڈ ممبران نے شرکت کیں. بورڈ آف فیکلٹی اجلاس فزکس, میتھس اور کمپیوٹر سائنس میں بی ایس, ایم ایس اور پی ایچ ڈی کے نصاب کی منظوری دی گئ.