2nd Board of Studies of Institute for Agriculture Sciences and Forestry

یونیورسٹی آف سوات میڈیا سیل
مینگورہ (پریس ریلیز) شعبہ فارسٹری اینڈ ایگریکلچر سائنسز کے دوسرے بورڈ آف سٹڈی کا اجلاس کانجو کیمپس میں منعقد ھوا.. ڈین فیکلٹی آف لائف سائنسز پروفیسر ڈاکٹر حسن شیر کے زیرصدارت منعقدہ اجلاس میں ڈاکٹر فضل ربی, ڈاکٹر بلال آحمد, کلیم محمود, سلطان محمد سمیت بورڈممبران نے شرکت کیں. اجلاس میں شعبہ فارسٹری کے بی ایس پروگرام کے نصاب کا جائزہ لیا گیا جبکہ متعدد کورسز کو نصاب میں شامل کیا گیا.

Scroll to Top