World Mental Health Day

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adسائیکالوجی ڈیپارٹمنٹ یونیورسٹی آف سوات کے زیر اھتمام عالمی یومِ ذہنی صحت کے سلسلے میں اگاہی پروگرام کا انعقاد ہوا. پروگرام کے بعد اگاہی واک کا اہتمام بھی کیا گیا جس میں مس پلوشہ رحیم، فیکلٹی اور طلباء نے شرکت کی اور موضوع پر سیر حاصل گفتگو کی. پروگرام میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن شیر بھی شریک ہوئے. ذہنی صحت کے سلسلے میں ماہ اکتوبر میں مزید آگاھی پروگرام اور سائکاٹری کیمپ بھی منعقد ہونگے۔ipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo.

Scroll to Top