Meeting of the ASRB

یونیورسٹی آف سوات میڈیا سیل
مینگورہ (پریس ریلیز) یونیورسٹی آف سوات نے ایم فل اور پی ایچ ڈی سکالرز کے تحقیقی موضوعات تحقیق کیلئے منظورکرلئے. وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد جمال خان کے زیرصدارت ایڈوانس سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کے ساتویں اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا جس میں 78 ایم فل اور پی ایچ ڈی کےطلباء وطالبات نے اپنے تحقیقی موضوعات پیش کئے. اجلاس میں شعبہ باٹنی, شعبہ کمپیوٹر سائنس ,شعبہ ایجوکیشن, شعبہ میتھس اور شعبہ اسلامیات کے طلباء وطالبات شریک ہوئے. بورڈ کے ساتویں اجلاس میں پروفیسرڈاکٹر جعفر خان, پروفیسر ڈاکٹر محمد قاسم, ڈاکٹر عمر حیات, ڈاکٹر ثناءاللہ, ڈاکٹر لطف اللہ, ڈاکٹر فضل اکبر اور ڈاکٹر کفایت اللہ شریک ہوئے.

vip303 prada88 asiabet angkasa138 warung138 sikat138 bonus168 fit88 judicuan luck77 slot123 pragmatic77 winslot88 slot99 hoki303 dewa99 garuda99 mantra88 emas138 vegasgg gas138 bimabet megahoki88 dragon77 jakartacash coin303 caspo777