MPhil in Education two scholar defense

یونیورسٹی آف سوات میڈیا سیل
مینگورہ (پریس ریلیز) شعبہ ایجوکیشن اینڈ سٹاف ٹریننگ یونیورسٹی آف سوات کے دو طلباء نے ایم فل مقالوں کا کامیابی کے ساتھ دفاع کیا. سکالر مسلم خان کے سپروائزر ڈاکٹر سجاد حسین جبکہ ضیاء اللہ کے سپروائزر ڈاکٹر فاروق نواز خان تھے. بیرونی ممتحن انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی آسلام اباد کی پروفیسر ڈاکٹر سمینہ ملک تھی.

Scroll to Top