BA/BSc/B.Com/BBA Supplementary Examinations 2020 postponed

یونیورسٹی آف سوات میڈیا سیل
مینگورہ (پریس ریلیز) یونیورسٹی آف سوات کے زیراہتمام بی اے, بی ایس سی, بی کام, بی بی اے اور سپلیمنٹری امتحانات موجودہ کرونا وبا اور حکومت خیبرپختونخواہ احکامات کے پیش نظر ملتوی کردیا گیا ھے. کنٹرولر آف امتحانات کے افس سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق یکم اپریل 2021 سے شروع ہونے والے بی اے/بی ایس سی, بی کام, بی بی اے اور سپلیمنٹری امتحانات تاحکم ثانی ملتوی کردئے گئے .