
Aspiring for Quality Education with Relevance

Aspiring for Quality Education with Relevance
یونیورسٹی آف سوات میڈیا سیل
مینگورہ (پریس ریلیز) یونیورسٹی آف سوات کے طلباء اور اساتذہ کا فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف مظاہرہ
طلباء نے فرانسی صدر کے خلاف نعرے لگائیں. طلباء نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھائیں تھے جس پر گستاخانہ خاکوں کے خلاف نعرے درج تھے. اس موقع پر شعبہ صحافت کے انچارج، اسسٹنٹ پروفیسر جمال الدین نے کہا کہ یہ احتجاج کسی قوم یا مذہب کے خلاف نہیں بلکہ دہشتگردانہ سوچ کے حامل فرانس کے صدر کے حالیہ اقدامات کے خلاف ہے۔
شعبہ لاء اینڈ شرعیہ کے انچارج، ڈاکٹرلطف اللہ نے کہا کہ مسلمان دہشت گرد نہیں، بلکہ اسلام ہمیں آمن اور بھائی چارے کا درس دیتے ہیں