Prof. Dr. Muhammad Qasim Dean as a Faculty of Chemical Sciences

یونیورسٹی آف سوات میڈیا سیل
مینگورہ (پریس ریلیز) یونیورسٹی آف سوات کے پروفیسر ڈاکٹر محمد قاسم خان کو شعبہ کیمیکل سائنسز کا ڈین مقرر کیا گیا. ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اس حوالے سے باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا ھے. 16 دسمبر 2020 کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق گورنر کو خیبر پختونخواہ یونیورسٹیز ایکٹ 2012 کے میں ان کو تفویض کردہ اختیارات کے تحت شعبہ انوائرنمنٹل سائنسز کے چیرمین ڈاکٹر محمد قاسم کو یونیورسٹی آف سوات کے فیکلٹی آف کیمیکلز سائنسز کا ڈین مقرر کردیا ھے.

vip303 prada88 asiabet angkasa138 warung138 sikat138 bonus168 fit88 judicuan luck77 slot123 pragmatic77 winslot88 slot99 hoki303 dewa99 garuda99 mantra88 emas138 vegasgg gas138 bimabet megahoki88 dragon77 jakartacash coin303 caspo777