Meeting of the Senate 2025
صوبائی وزیر برائے اعلی تعلیم مینا خان آفریدی کی زیر صدارت جامعہ سوات کا سینیٹ اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں وائس چانسلر جامعہ سوات ڈاکٹر حسن شیر، محکمہ اعلی تعلیم خیبرپختونخوا، ہائیر ایجوکیشن کمیشن، محکمہ خزانہ اور اسٹبلشمنٹ خیبرپختونخوا سمیت جامعہ کے دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی،جامعہ سوات کے حکام نے اجلاس کو بریف کرتے […]
Meeting of the Senate 2025 Read More »
